Applications are required
Job opportunities in various health institutions of Noshki District Health Department including Teaching Hospital Noshki
درخواستیں درکار ہیں
محکمہ صحت ضلع نوشکی کے مختلف ادارہ صحت بشمول ٹیچنگ ہسپتال نوشکی میں ملازمت کے مواقع
ڈومیسائل
ضلع نوشکی کا ڈومیسائل رکھنے والے امیدواروں سے درخواستیں مطلوب ہیں
عمر کی حد
عمر کی حد 18 سے 43 سال ہوگی
درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ
درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ 22 اگست 2021 ہوگی جو دفتر ضلئی ناظم ا مورصحت نوشکی میں
جمع ہوں گیں مقررہ تاریخ کے بعد کوئی درخواست وصول نہیں کی جائے گی-ہر امیدوار اپنی درخواست کے ساتھ اپنے کاغذات لازمی طور پر تصدیق کروائے غیرتصدیق شدہ کاغذات منسلک کرنے پر درخواست قابل قبول نہیں ہوگی-انٹرویو اور ٹیسٹ کے دن امیدوار اپنی اصل اسناد اور قومی شناختی کارڈ لازمی ساتھ لائے -مطلوبہ معیار پر جوجاب کے ایڈ میں درج کیا گیا ہے اس پر پورا اترنے والے امیدوا ران کو حکومت بلوچستان کی جانب سے تشکیل کردہ کمیٹی کے روبرو وہ پیش ہونا ہوگا-ٹیکنیکل آسامیوں پر منتخب ہونے والے امیدواروں کوتعیناتی کے احکامات ان کی تعلیمی اسناد اور ڈپلومہ کو متعلقہ اداروں سے تصدیق کے بعد جاری کیے جائیں گے-
خالی آسامیوں کی تفصیل متعلقہ دفتر ضلئی ناظم امورصحت نوشکی سے حصل کی جا سکتی ہیں
جابز کے لیے مرد اور خواتین دونوں اپلائی کر سکتے ہیں
نام آسامیاں
*لیڈی ہیلتھ وزیٹر-فیمیل میڈیکل ٹیکنیشن-ڈینٹل ٹیکنیشن-ایکسرے اسسٹنٹ-میڈیکل ٹیکنیشن-انستھیزیا ٹیکنیشن
اوٹی ٹیکنیشن-ای سی جی ٹیکنیشن-ڈائیلائسز ٹیکنیشن-آپریشن تھیٹر اسسٹنٹ-ڈسپنسر- ملیریا سپروائزر-لیبارٹری اسسٹنٹ-نرسنگ اردلی-ویکسینیٹر-ڈرائیور-دائی-فیمیل وارڈ سرونٹآئی اٹنڈنٹ-نائب قاصد-واشر مین
سوئپر میل-سوئپر فی میل-لبارٹری اٹنڈنٹ-
مزید معلومات کے لیے نیچے ایڈ کو دیکھیے
0 Comments