How to make your wedding unique and Great
اپنی شادی کو منفرد اور شاندار بنانے کا طریقہ
How To Make Your Wedding Celebrations Great
اپنی شادی کی تقریبات کو کیسےشاندار بنایا جائے
How to choose the color of your wedding dress
اپنی شادی کے کپڑوں کے رنگوں کا انتخاب کیسے کیا جائے
اپنی شادی کے بارے میں خواب دیکھنا ایک چیز ہےاور اس کی منصوبہ بندی ایک اور چیز ہے شادی کے کپڑوں سے لے کر کیک شادی کا لباس شادی کے جوتے مسہری کے لئے پھول وغیرہ ان سب چیزوں کی منصوبہ بندی آپ کی شادی کے ہر پہلو کو بہت ہی شاندار بنا سکتی ہے ۔ اس لیے اپنی شادی کی ہر رسم کو شاندار بنانے کے لیے آپ کو ایک اچھی منصوبہ بندی کرنے کی ضرورت ہے۔ اگر آپ ایک یا کئی شادیوں پر گئے ہیں تو آپ کو شادی کے رنگوں کی اہمیت کا احساس ہو جائے گا۔ شادی کے بارے میں سب کچھ دلہن کے منتخب کردہ رنگوں کے مطابق بنایا جاتا ہے۔ اس لئیے یہاں آپ کی شادی کے رنگوں کی منصوبہ بندی میں مدد کے لیے ایک فوری گائیڈ نس لکھی جا رہی ہے۔
1) اپنی شادی کے کپڑوں کے لیے صحیح رنگ منتخب کریں
ذیادہ تر دلہنیں اپنے پسندیدہ رنگوں کو اپنی شادی کے کپڑوں کے لیے استعمال کرتی ہیں - سرخ ، گلابی ، فوچیا ، برگنڈی ، بیر ، نیلے یا جامنی ۔ لیکن رنگوں کا انتخاب کرنے سے پہلے آپ یہ دیکھیں کہ کیا آپ کو ماضی کی مختلف شادیوں کی کچھ تصاویریں نہیں مل رہی ہیں۔ اپنی پسند کرنے سے پہلے آپ مختلف رنگوں کے نمونوں اور مجموعوں کو دیکھیں۔ آپ کو ایسے رنگ مل سکتے ہیں جو آپ کو اپنے معمول کے پسندیدہرنگوں سے زیادہ پسند ہیں-
اس بات پر غور کریں کہ شادی کےپہلے دن کے لیے آپ کے شادی کے ملبوسات کے رنگ دیگر رنگین اشیاء کے ساتھ کیسے نظر آئیں گے۔ اور یہ دیکھیں کہ دلہن کے کپڑوں کے رنگ استقبالیہ سجاوٹ کے پھولوں کے ساتھ اور دیگر لوازمات کے ساتھ مل رہے ہیں
2) شادی کے کپڑوں کے رنگوں کا میچ کرنا۔یا شادی کے کپڑوں پر کڑھائی کرنا
ایک بڑھتا ہوا رجحان یہ پے کہ دلہن کی شادی کے لہنگا میں رنگوں کا ایک ٹچ شامل کرنا ہے۔ یہ ان دلہنوں کے لیے بہترین ہے جو روایتی شادیوں کے لہنگوں سے زیادہ خوبصورت لہنگا پہننا چاہتی ہیں۔ کچھ دلہنوں نے کڑھائی کے ساتھ اپنی شادی کے لہنگوں میں رنگ چھڑکا ہوا ہوتا ہے۔ کڑھائی کے خوبصورت نمونے شادی کے لباس میں نمایاں نظر آتے ہیں ۔ جب رنگین جھلکیاں شامل کی جاتی ہیں۔ یہ عام طور پر مختلف رنگوں میں دستیاب ہوتے ہیں جو شادی کے گاؤن یا لہنگوں پر کڑہائی کیے جاتے ہیں-
3 ) شادی کے کپڑوں کو اسٹیج کی سجاوٹ کے ساتھ میچ کرنا
اپنی پسند کرنے سے پہلے غیر معمولی رنگوں پسند کرنے سے نہ گھبرائیں۔ کچھ رنگوں کے امتزاج آپ کو حیران کر سکتے ہیں۔ مثال کے طور پر ، بہت سے لوگ روشن پیلے اور سفید کا انتخاب نہیں کریں گے لیکن یہ درحقیقت بہت خوبصورت ہوتے ہیں جب پیلے رنگ کے کپڑوں کے ساتھ شادی کے پھولوں کے انتظامات ایک ساتھ مل جاتے ہیں تو وہاں پر ایک خوبصورت ماحول پیدا ہو جاتا ہے ہے جو دل کو بہت اچھا لگتا ہے اور دیکھنے والے بھی داد دیئے بغیر نہیں رہتے ۔تو آپ شادی کے لیے صحیح رنگ ڈھونڈنے کے لیے مختلف قسم کے مجموعے آزمائیں-
4 ) ایسے رنگ منتخب کریں جس سے دیکھنے والے آپ کی تعریف کریں۔
یہ آپ کا بہت خاص دن ہے۔ ایسے رنگوں کا انتخاب کریں جو آپ کے بالوں اور جلد کی رنگت کو نکھار دیں ۔ آپ کو ایسے رنگ چاہیے ہوں گے جس آپ شادی کے دن خوبصورت اور شاندار لگیں۔ اگر آپ عام طور پر سرخ رنگ میں بہت اچھے لگتے ہیں تو آپ شاید سرخ سجاوٹ اور سرخ دلہن کے کپڑے کے درمیان بھت ہی شاندار نظر آئیں گے۔ آپ اپنے شادی کے گاؤن یا لہنگا میں کچھ سرخ کڑھائی کے رنگ بھی شامل کر سکتے ہیں۔ جو بھی رنگ آپ کے لیے مناسب ہو شادی کے لیے اس رنگ کو ضرور استمعال کرنا چاہیے۔
5) دیگر کرنے والے امور
شادی کے رنگوں کا انتخاب کرنے سے پہلے پہلے جن چیزوں پر غور کرنا چاہیے ان میں میرج ہال ہوٹل یا چرچ کی عمارت کے رنگوں کے ساتھ ساتھ استقبالیہ ہال کی سجاوٹ سال کے اس وقت کے موسم میں دستیاب پھولوں کی اقسام (اگرتازہ پھول استعمال ہوں ) جو بھی اس وقت دستیاب ہوں شامل ہیں۔ ان رنگوں کے ساتھ شادی کے کپڑوں کے رنگوں میچ کرنے کی کوشش کریں۔ایک بار جب آپ اپنی شادی کے کپڑوں اور استقبالیہ کے پھولوں کے لیے رنگ منتخب کرلیں پھر آپ شادی کی منصوبہ بندی شروع کرنے کے لیے تیار ہوجائیں۔ وقت بچانے کے لیے آپ کو شادی کے کپڑے اور دلہن کے کپڑے اور یہاں تک کہ شادی کی ہر رسم کے کپڑے بھی آن لائن مل سکتے ہیں۔ آپ اپنی شادی کے لیے اپنے پسندیدہ رنگوں کا انتخاب ضرور کریں۔کیونکہ یہ آپ کا خاص دن ہے ۔اس لیے اس دن کو شاندار اور یاد گار بنانے کیلیے ایک اھی منصوبہ بندی ضرور کریں
Translated into English
How to make your wedding unique and Great
How To Make Your Wedding Celebrations Great
How to choose the color of your wedding dress
It's one thing to dream about your wedding and it's another thing to plan it. Only she can make it great. So you need to have a good plan to make every wedding ceremony wonderful. If you have been to one or more weddings, you will realize the importance of wedding colors. Everything about the wedding is made according to the colors chosen by the bride. So here is a quick guide to help you plan your wedding colors.
1) Choose the right color for your wedding dress
Most brides use their favorite colors for their wedding dresses - red, pink, fuchsia, burgundy, beer, blue or purple. But before you choose the colors, make sure you don't find some pictures of past weddings. Look at the patterns and combinations of different colors before you make your choice. You can find colors that you like more than your usual favorite colors.
Consider how the colors of your wedding dress will look with other colorful items for the first day of the wedding. And see that the colors of the bridal dress are matched with the flowers of the reception decoration and other accessories.
2) Matching the colors of wedding dresses. Or embroidering on wedding dresses
A growing trend is to add a touch of color to the bridal gown. It is perfect for brides who want to wear more beautiful dresses than traditional wedding dresses. Some brides have their wedding dresses embroidered with color. Beautiful patterns of embroidery are prominent in wedding dresses. When color highlights are added. They are usually available in a variety of colors that are embroidered on wedding gowns or skirts.
3) Matching wedding dresses with stage decorations
Don't be afraid to like unusual colors before you make your choice. Some color combinations may surprise you. For example, many people will not choose bright yellow and white, but they are actually very beautiful. There is something that is very pleasing to the heart and the viewers do not live without giving thanks. So you try different combinations to find the right color for the wedding.
4) Choose colors that will make viewers appreciate you.
This is a very special day for you. Choose colors that brighten your hair and skin tone. You want colors that will make you look beautiful on your wedding day. If you usually look great in red, you will probably look great between red decorations and red bridal dresses. You can also add some red embroidery colors to your wedding gown or lehenga. Whatever color is right for you, this color must be used for the wedding.
5) Other things to do
Things to consider before choosing wedding colors include the colors of the marriage hall hotel or church building, as well as the decoration of the reception hall. Types of flowers available at this time of year (if fresh flowers are used) Includes whatever is currently available. Try to match the colors of the wedding dress with these colors. Once you have chosen the colors for your wedding dress and reception flowers then you are ready to start planning the wedding. To save time you can find wedding dresses and bridal dresses and even wedding dresses online. You must choose your favorite colors for your wedding. Because this is your special day. So make a plan to make this day wonderful and memorable.
0 Comments