* بھرتی برائے فیلڈ سٹاف (پٹواری) ریونیو ڈیپارٹمنٹ
* تعداد آسامی - 10
* نام آسامی - پٹواری
* نوعیت آسامی - مستقل
* عمر کی حد د - 18 تا 25 سال
* تعلیمی قابلیت -آئی سی ایس - یا - انٹرمیڈیٹ -کسی بھی رجسٹر بورڈ سے الحاق شدہ
* انگریزی ٹائپنگ ٹیسٹ (سپیڈ 40الفاظ فی منٹ)
* اردو ٹائپنگ ٹیسٹ -ان پیج- (سپیڈ 25الفاظ فی منٹ)
* مائیکروسافٹ آفس ٹیسٹ
* امیدوار کا ضلع راولپنڈی کا ڈومیسائل اور مستقل رہائشی ہونا لازمی ہے
* درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ(16اگست 2021)ہے
* مزید تفصیلات کے لیے نیچے اخبار کا اشتہار ملاحظہ فرمائیے
* اخباری ایڈ کی تصویر
This Ad Daily Express newspaper is taken from (01-08-2021)
0 Comments