گاجر کے مربے کی ریسیپی-
اجزاء اور ترکیب،
* گاجر سرخ 1 کلو ،
* کیوڑا 50 گرام ،
* چینی ایک کلو 500گرام ،
* سبز الائچی 10 عدد ۔
گاجروں کو چھیل لیں اور اس کے چار چار ٹکڑے کر لیں،گاجر کے کیل نکالنے،گاجروں کو صاف پانی میں دھو لیں۔
کسی برتن میں 2 کلو صاف پانی لیں اور اس میں گاجروں کو دو منٹ تک پکائیں،کسی دوسرے برتن میں چینی ڈال لیں اور پکی ہوئی گاجروں کو چینی والے برتن میں ڈال دیں اور تین چار گھنٹے اسی طرح ڈھانپ کر رکھ دیں ،تین چار گھنٹے بعد اس برتن میں اتنا پانی ہو جائے گا کہ آپ اس کو پکا سکیں،اس برتن کو اسی طرح چھولے پر چڑھا دیں اور ہلکی آنچ پر پکنے دیں،اتنا پکائیں کہ گاجریں گل جائیں اور چاشنی مربع کے مطابق گاڑی ہوجائے( اب اس میں کیوڑا ڈال دیں)اور الائچی کے دانے نکال کر اس میں شامل کر دیں . ( برتن کو ,چولہے , سے نیچے اتار دیں اور ٹھنڈا ہونے کے لیے رکھ دیں ٹھنڈا ہونے پر کسی شیشے کے جار میں اسے محفوظ کرلیں- گاجر کا مربع اب استعمال کرنے کے لیے تیار ہے- اور اس کو چند دن بعد استعمال میں لائیں
{English translate}
Carrot jam recipe
Ingredients and synthesis,
NO 1 - 1 kg of red carrots,
NO 2 - Kiora 50 grams,
NO 3 - 500 grams of sugar per kg,
NO 4 - 10 green cardamoms.
* Peel a squash (grate ) it and squeeze the juice,Peel a squash ( grate ) it and squeeze the juice, Wash the carrots in clean water,Take 3 kg of clean water in a pot and cook the carrots in it for 3 minutes, put sugar in another pot and put the cooked , carrots, in a pot of sugar and cover ، it ، for three to four hours, three to four hours, (Then there will be enough water in this pot for you to cook it, put this pot on the stove in the same way and let، it،cook on low heat )-cook till the carrots are melted and the sauce becomes square according to the square- Pour, and remove the cardamom seeds and add to it-take the pot off the ( stove ) and leave to cool, store , in a glass jar when cool- ready to use carrot square Is- and use a few day later--
0 Comments